یومِ مئی 2013۔۔۔۔دنیا میں کیا ہوا

ساجد

محفلین
0000d2da_big.jpeg
یوکرین - کیف
دوسری عالمی جنگ میں حصہ لینے والا ایک فوجی کیف میں یوکرین کمیونسٹس کے مظاہرے کے قریب سےگزرتے ہوئے۔
 

ساجد

محفلین
0000d2dc_big.jpeg
پرتگال - لزبن
75 سالہ ماریہ جوز ڈیوویل اپنے سر میں سُرخ کارنیشن لگائے ہوئے۔پرتگال میں سُرخ کارنیشن کا استعمال قریب 50 سال کی ڈکٹیٹر شپ کے خاتمے کے لئے بائیں بازو کی مسلح جدو جہد کو خراج تحسین پیش کرنے کا ایک استعارہ ہے۔
 

ساجد

محفلین
0000d2dd_big.jpeg
کولمبیا - بو گوٹا
مظاہرین اور پولیس کے درمیان پر تشدد جھڑپوں کے بعد پولیس کے جوان بوگوٹا کے بلیور سکوائر پر مستعد کھڑے ہیں۔
 

ساجد

محفلین
0000d2de_big.jpeg
برازیل - ساؤ پالو
مختلف ٹریڈ یونین سے تعلق رکھنے والے افراد یومِ مئی کے روایتی مارچ میں شریک ہیں۔
 

ساجد

محفلین
0000d2df_big.jpeg
جرمنی - برلن
برلن شہر کے وسط میں جاری مظاہرے کے دوران پولیس والے مظاہرین پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
 
Top