مبارکباد یومِ اگست انقلاب مبارک

الف عین

لائبریرین
آج 9 اگست ہے اور اسی دن بھارت چھوڑو تحریک کا آغاز ہوا تھا۔ اس طرح یہ دن ہند و پاک دونوں کے لئے اہم ہے۔
 

زیک

مسافر
گاندھی کے الفاظ میں “کریں گے یا مریں گے!“

Quit India کی قرارداد کانگریس کے 8 اگست 1942 کے اجلاس میں منظور ہوئی تھی۔
 
Top