مبارکباد یومِ اساتذہ مبارک

سیما علی

لائبریرین
قابلِ صد احترام استاد محترم الف عین صاحب کو یومِ اساتذہ پر دلی مبارکباد اور بہت ساری دعائیں۔سلامت رہیے۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
استاد گرامی الف عین صاحب کو میری طرف سے بھی بہت مبارکباد اور نیک خواہشات۔
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں ، آسانیاں، اچھی صحت، رزقِ حلال میں برکتیں، کامیابیاں اور عافیت عطا فرمائے۔ سدا آپ پہ مہربان رہے۔ چلتے ہاتھ پاؤں رکھے۔ کسی کا محتاج نہ کرے۔ آمین!
آمین ثم آمین ۔ ۔ اللہ قبول فرمائے ۔ ۔
 
Top