یوبنٹو انسٹال کرنے سے سسٹم میں موجود ؟؟؟

السلام علیکم !!

سر جی میں اس فورم میں نیا آیا ہوں !! اُمید ہے آپ میری مدد ضرور کریں گے ۔

اصل میں میرے پاس یوبنٹو لینکس کے تین ورژن ہیں میں اپنے سسٹم پر یوبنٹو 10۔6 کرنا چاہتا ہوں لیکن ہمت نہیں پڑتی کیوں کہ سی ڈی کے ریپر پر لکھا یوبنٹو انسٹال ہونے سے آپ کے سسٹم میں موجود تمام ڈیٹا ڈیلیٹ ہو جائے گا۔

آپ سے مجھے صرف یہ پوچھنا ہے کہ یوبنٹو انسٹال کرنے سے صرف اُس ڈرائیو کا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گا جس پر ہم یوبنٹو انسٹال کر رہے ہیں یا کہ پورے سسٹم میں موجود ڈیٹا یعنی دوسری ڈرائیو پر موجود ڈیٹا بھی ڈیلیٹ ہو جائے گا ؟؟؟؟؟

پلیز ذرا جلدی جواب دیجئے گا۔

مجھے آپ کے جواب کا شدت سے انتظار رہے گا۔

شکریہ

رانا عبدالودود جہانگیر (سرگودھا)
 
قیصرانی

لائبریرین
بھائی جی، جب تک بابائے لینکس تشریف لاتے ہیں، تب تک میں‌کچھ لکھ دیتا ہوں

اوبنتو کو انسٹال کرنے کے مختلف مراحل ہیں۔ انسٹالیشن کے دوران وہ پوچھتا ہے کہ آیا کس ڈرائیو پر انسٹال کرنا چاہ رہے ہیں۔ یا پوری ڈسک اس کو دینا چاہ رہے ہیں یا دیگر آپشنز۔ اگر اس مرحلے پر آپ احتیاط سے کام لیں تو سب آسان ہے۔ ورنہ اس مرحلے سے آگے ڈیٹا مرحوم شمار ہوگا
 
mwalam

محفلین
یوبنٹو انسٹال کرنے سے سسٹم میں موجود

راناعبدالودود نے کہا:

السلام علیکم !!

سر جی میں اس فورم میں نیا آیا ہوں !! اُمید ہے آپ میری مدد ضرور کریں گے ۔

اصل میں میرے پاس یوبنٹو لینکس کے تین ورژن ہیں میں اپنے سسٹم پر یوبنٹو 10۔6 کرنا چاہتا ہوں لیکن ہمت نہیں پڑتی کیوں کہ سی ڈی کے ریپر پر لکھا یوبنٹو انسٹال ہونے سے آپ کے سسٹم میں موجود تمام ڈیٹا ڈیلیٹ ہو جائے گا۔

آپ سے مجھے صرف یہ پوچھنا ہے کہ یوبنٹو انسٹال کرنے سے صرف اُس ڈرائیو کا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گا جس پر ہم یوبنٹو انسٹال کر رہے ہیں یا کہ پورے سسٹم میں موجود ڈیٹا یعنی دوسری ڈرائیو پر موجود ڈیٹا بھی ڈیلیٹ ہو جائے گا ؟؟؟؟؟

پلیز ذرا جلدی جواب دیجئے گا۔

مجھے آپ کے جواب کا شدت سے انتظار رہے گا۔

شکریہ

رانا عبدالودود جہانگیر (سرگودھا)

جی نہیں لیکن اگر آپکو اپنی تمام دوسرے فائل سسٹمز کو NTFS سے FAT32 میں تبدیل کرنا ہو گا۔ کیونکہ لینکس فائل سسٹم کی چیکنگ کے دوران NTFS کو SWAP سمجھ لیتا ہے۔
اسکا ایک اور حل بھی ہے میرے پاس اور وہ یہ ہے کہ آپ اسکو طموارع پر انسٹال کر لیں۔ یہ Slow ضرور ہو گا۔ لیکن آپکے سسٹم کو کچھ نہیں ہو گا۔ vmware ڈسک کمپیوٹر میں ایک فائل کی صورت میں محفوظ ہوتی ہے۔
 
دوست

محفلین
یوبنٹو انسٹال کرنے سے سسٹم میں موجود

mwalam نے کہا:

اوبنتو کے ساتھ اس قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ فےٹ اور این ٹی ایف ایس دونوں کو پہچانتا ہے فےٹ کو لکھ سکتا ہے اور این ٹی ایف ایس کے لیے خود ہی ریڈ اونلی پر سیٹ کردیتا ہے۔ آپ کا ڈیٹا صرف اس ڈرائیو سے اڑے گا جس میں‌آپ نے لینکس کو انسٹال کیا ہے۔
وسلام
 
mwalam

محفلین
یوبنٹو انسٹال کرنے سے سسٹم میں موجود

دوست نے کہا:

لیکن پھر بھی احتیاظ ضروری ہے۔
 
Top