یوئیفا چمپئینز لیگ 2020-21

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 10, 2021

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    چمپئینز لیگ کا راؤنڈ آف سکسٹین جاری و ساری ہے۔

    اسوقت
    بارسلونا بمقابلہ پیرس (0-0)
    لیورپول بمقابلہ لیپزگ (0-0)
    جاری ہیں۔

    بارسا کو 4-1 خسارے کا سامنا ہے۔ یعنی بارسا کو جیتنے کے لئے کم از کم 4 گول تو مارنے ہی ہیں۔۔

    جبکہ لیورپول 2-0 سے آگے ہے۔ اگرگیٹ پر۔۔۔
     
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل کا پہلا لیگ میڈرڈ اور چیلسی کے درمیان شروع ہوا چاہتا ہے۔۔۔
     
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    13ویں منٹ چیلسی کا قیمتی اوے گول۔۔۔

    یاز بھائی ہوتے تو سکرپٹ رائٹر کو ڈھیروں ڈھیر داد دیتے۔۔
     
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    30ویں منٹ میں میڈرڈ کا گول۔
     
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    میچ 1-1 گول کی برابری پر ختم۔

    جسکا مطلب ہے کہ انگلش کلب کو ایک اوے گول کی برتری حاصل رہے گی۔۔
     
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اس کا مطلب ہم نہیں سمجھے عبداللہ محمد بھائی!
     
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہک ہا 2009/10 میں دوسرے فورم پر اوے گول کا رول بڑی مشکل سے سمھجھایا تھا بندے کو یاز بھائی نے۔۔

    چمپئینز لیگ اور اس طرز کے دوسرے کلبس ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ میچز (ماسوائے فائنل) کے ہوم اور اوے کی بنیاد پر ہوتے ہیں۔
    جہاں دونوں ٹیمز ایک میچ اپنے گھریلو میدان اور دوسرا مہمان ٹیم بن کر کھیلتے ہیں۔

    مثال کے طور پر میڈرڈ بمقابلہ چیلسی آجکا میچ میڈرڈ اسپین میں کھیلا گیا تو یہ میڈرڈ کے لئے ہوم جبکہ چیلسی کے لئے اوے میچ تھا جو (1-1) سے برابر رہا۔

    اب اس ٹائی کا دوسرا میچ اگلے ہفتے چیلسی کے ہوم گراؤنڈ لندن انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔
    اب فرض کریں وہ میچ بھی 1-1 سے برابر رہتا ہے تو پھر ایکسٹرا ٹائم اور پینلٹی شوٹ آؤٹ ہوگا۔
    اگر کوئی بھی ٹیم 2-1 یا 2-0 یا کسی بھی مارجن سے میچ جیتی ہے تو وہ میچ اور ٹائی دونوں اپنے نام کر لے گی۔

    اور اگر دوسرا میچ 2-2 سے برابر رہتا ہے تو میچ تو برابر رہے گا البتہ ٹائی میڈرڈ جیت جائے گا چونکہ انہوں نے چیلسی کے ایک اوے گول کے مقابلے میں 2 اوے گول داغ دیے ہونگے۔

    وغیرہ وغیرہ
     
    • زبردست زبردست × 1
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,218
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جی سمجھ میں آگیا۔ اب غلطی نہیں کریں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    پیرس سینٹ جرمین بمقابلہ مانچسٹر سٹی سیمی فائنل کا پہلا لیگ پیرس میں شروع۔
    خوب گھمسان کا رن پڑنے کا امکان ہے۔
     
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    پیرس کا گول۔۔۔
     
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیون ڈی برونے کے توسط سے مانچسٹر سٹی کا اوے گول۔
    پیرس 1 مانچسٹر 1
    64 منٹ
     
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    فری کک پر سٹی کا دوسرا گول۔۔۔
    پیرس 1 مانچسٹر 2
    70 منٹ
     
  13. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    مانچسٹر بمقابلہ پیرس سکینڈ لیگ انگلینڈ میں جاری۔

    برطانوی ٹیم کو 2-1 سے برتری حاصل ہے فرسٹ لیگ سے۔
     
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور مانچسٹر کا گول۔

    تاہم پیرس کے ابتدائی پلان پر اس سے فرق نہیں پڑے گا کہ انکو پہلے بھی دو گول لازمی داغنے تھے اور اب بھی۔۔
     
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    مانچسٹر سٹی کامیاب است !!
     
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    چیلسی بمقابلہ میڈرڈ سکینڈ لیگ لندن میں جاری۔

    ہنوز مقابلہ 0-0 سے برابر ہے 22 منٹ کے بعد۔


    میڈرڈ کو ہر صورت گول داغنا ہوگا ورنہ چیلسی اوے گول پر جیت جائے گا۔۔
     
  17. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    28ویں منٹ میں چیلسی کا گول۔

    میڈرڈ کے مفید بات یہ کہ انکو ابھی بھی محض ایک ہی گول کا سوچنا ہے۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر