یاہو چیٹ

قیصرانی

لائبریرین
آج یاہو کے ان باکس میں جاتے ہوئے ایک پاپ اپ ملا۔ اس کے مطابق اب ہم (جی میل کی طرح) یاہو کے ان باکس سے بھی آن لائن چیٹ کر سکیں گے۔ اس مقصد کے لئے اضافی میسنجر ہونے کی ضرورت نہیں رہی

اس پر لاگ ان ہونے سے یاہو میسنجر سے سائن آؤٹ ہو جائیں گے اور ادھر لاگ ان۔ ادھر سے لاگ آؤٹ کرکے یاہو میسنجر پر پھر آ سکتے ہیں

اس سے یاہو میسنجر کے استعمال پر کتنا فرق پڑتا ہے، یہ آنے والا وقت ہی بتائے گا
 
عزیزامین

محفلین

بات سمجھ میں نہیں آئی تفصیل بتایں؟
 
شہزاد وحید

محفلین
یاہو پبلک چیٹ رومز بند کر دیئے گئے ہیں، بلکل ویسے ہی جیسے 2003 میں ایم ایس این چیٹ رومز بند کئے گئے تھے۔ ایک اور باب بند ہوا۔
 
Top