یاہو پبلک چیٹ روم بند ہونے کی صورت میں ایک دوسرا متبادل موجود ہے

دوستو! یاہو پبلک چیٹ روم بند ہوجانے پر اکثر یاہو صارفین کسی ایسے متبادل کی تلاش میں ہیں جہاں فری پبلک چیٹ روم کی سہولت ہو اور ساتھ ہی یاہو چیٹ روم کی طرح اس میں وائس چیٹ، ویڈیو کال اور و یب کیم چلانے کی سہولیات فراہم ہوں، اب ان صارفین کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے، Plaltalk messenger انسٹال کر کے فری پبلک چیٹ روم کا انجوائے کریں، اور اردو صحت نامہ کے طور پر ڈاکٹر حنا کا چیٹ روم بھی ہے، جو پاکستان کے تحت اردو ہیلتھ انفارمیشن کے نام سے ہے، آپ لوگ اس چیٹ روم میں وارد ہوکر ڈاکٹر حنا اور ان کے ڈاکٹر دوستوں کی معلومات سے استفادہ کر سکتے ہیں جس کا ربط یہ ہے ۔
 
کوڈ:
 <object classid='clsid:D27CDB6E-AE6D-11cf-96B8-444553540000' id='cameo' width='600' height='480' codebase='http://fpdownload.macromedia.com/get/flashplayer/current/swflash.cab'><param name='movie' value='http://express.paltalk.com/ptviewer600x480.swf' /><param name='quality' value='high' /> <param name='bgcolor' value='#000000' /><param name='FlashVars' value='gid=1497033469&audio=off&theme=0' /><param name='allowScriptAccess' value='always'/> <param name='allowNetworking' value='all'/>
<embed name='cameo' width='600' height='480' type='application/x-shockwave-flash' pluginspage='http://www.adobe.com/go/getflashplayer'  src='http://express.paltalk.com/ptviewer600x480.swf' quality='high' bgcolor='#000000' FlashVars='gid=1497033469&audio=off&theme=0'  allowScriptAccess='always' allowNetworking='all' align='middle' play='true' loop='false' quality='high'> </embed> </object>
 

عمر سیف

محفلین
کوئی بھی نہیں ڈاکٹر صاحب میرے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ لوگوں کے پاس اب بھی یاہو چیٹ رومز میں بات کرنے کا ٹائم ہے۔
 

منصور مکرم

محفلین
اردو بلاگرز اکثر گوگل ہینگ آوٹ کرتے وقت دس سے زیادہ بندہ نہیں کرسکتے،اگر وہ اسطرف توجہ دیں تو پال ٹالک گروپس مین 10 سے زیادہ بندے بھی آسکتے ہیں۔
 
Top