dxbgraphics
محفلین
پہلے اپنے یاہو میں ایک فولڈر بنایئے۔ پھر جس میسج کو خاص فولڈر میں لے جانا ہو اس پر رائٹ کلک کر کے "filter email like this" پر کلک کریں۔
پھر move the message to پر کلک کریں اور آپ کے بنائے ہوئے کسی بھی فولڈر کو سلیکٹ کریں

پھر move the message to پر کلک کریں اور آپ کے بنائے ہوئے کسی بھی فولڈر کو سلیکٹ کریں