زونی
محفلین
ارے آپکو تو سب پتہ ھے ۔جاسم نامی آئیڈی آنے کے کچھ عرصہ بعد یاز منظر سے غائب ہو گئے تھے۔ دال میں کچھ کالا ہے یا پھر پوری دال۔۔۔![]()
ارے آپکو تو سب پتہ ھے ۔جاسم نامی آئیڈی آنے کے کچھ عرصہ بعد یاز منظر سے غائب ہو گئے تھے۔ دال میں کچھ کالا ہے یا پھر پوری دال۔۔۔![]()
۔ اچھا اس بارے میں مجھے علم نہیں تھا میں تو جاسم صاحب کو پی ٹی آئی کا ادنی سا کارکن سمجھی تھی۔اگر یاز نے کوئی بدلا ہے تو فوراً مجھے سرگوشی میں بتا دے۔ اور اگر جاسم نے بدلا ہے تو خیر ہے وہ تو اب محفل کو عادت کو گئی ہے۔۔
ھن تسی کی چاہندے او اسی تواڈے تے شک کریئے ؟
۔ اچھا اس بارے میں مجھے علم نہیں تھا میں تو جاسم صاحب کو پی ٹی آئی کا ادنی سا کارکن سمجھی تھی۔
چنگا پھڑیا جے۔یاز بھائی جس رفتار سے مستوج گئے تھے اسی سے واپس آئے لیکن پھر بھی 20 گھنٹے لگ گئے۔
گھر میں داخل ہوتے ہی بھابھی نے دھر لیا کہ گوگل نے تو 12 گھنٹے بتائے تھے باقی 8 گھنٹہ کہاں لگائے۔
معصوم جیا مونہہ بنا کر کہتے "اوہ گوگل روٹی ٹکر دا ٹائم نہیں پاندا ناں"
اسی لئے بیگم کو ساتھ لے جانے ہی میں بھلائی ہے کہ گاڑی کی رفتار بھی کچھ آہستہ ہی رہے گییاز بھائی جس رفتار سے مستوج گئے تھے اسی سے واپس آئے لیکن پھر بھی 20 گھنٹے لگ گئے۔
گھر میں داخل ہوتے ہی بھابھی نے دھر لیا کہ گوگل نے تو 12 گھنٹے بتائے تھے باقی 8 گھنٹہ کہاں لگائے۔
معصوم جیا مونہہ بنا کر کہتے "اوہ گوگل روٹی ٹکر دا ٹائم نہیں پاندا ناں"
ہیں۔۔۔۔۔ یاز بھائی بٹ تے نہیں ۔!!!یاز بھائی جس رفتار سے مستوج گئے تھے اسی سے واپس آئے لیکن پھر بھی 20 گھنٹے لگ گئے۔
گھر میں داخل ہوتے ہی بھابھی نے دھر لیا کہ گوگل نے تو 12 گھنٹے بتائے تھے باقی 8 گھنٹہ کہاں لگائے۔
معصوم جیا مونہہ بنا کر کہتے "اوہ گوگل روٹی ٹکر دا ٹائم نہیں پاندا ناں"
اے بڑی کھوچل چیز نیں، بٹ تے ایناں اگے شے ای کوئی نہیں۔ہیں۔۔۔۔۔ یاز بھائی بٹ تے نہیں ۔!!!