یاز بھائی کی پُھرتیاں

ہادیہ

محفلین
کیا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کو۔۔:oops:
اگر اتنی ہی محبت جتانے کا شوق یے اپنے دوست سے تو ذاتی مکالمات میں جتا لیا کریں۔:cautious:
یہ بھی انتظامیہ نے آپ لوگوں کی سہولت کے لیے آپشن بنائی ہوئی۔۔:p:mad:
ایویں شروع ہوجاتے۔۔ کوئی حال نہیں۔۔:cautious::oops::p
 
جندُک یا جندک، جندکی اور جاتک یا جاکت، جاتکڑی وغیرہ لڑکا / لڑکی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ الفاظ ضلع اٹک، ہری پور، چکوال، راولپنڈی اور شاید جہلم تک کےعلاقوں میں بولے اور سمجھے جاتے ہیں۔
 
یاز

محفلین
جندُک یا جندک، جندکی اور جاتک یا جاکت، جاتکڑی وغیرہ لڑکا / لڑکی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ الفاظ ضلع اٹک، ہری پور، چکوال، راولپنڈی اور شاید جہلم تک کےعلاقوں میں بولے اور سمجھ جاتے ہیں۔
اٹک سائیڈ پہ نڈا یا نڈھا۔۔۔۔۔ بھی مستعمل ہے شاید۔
 
عباس اعوان

محفلین
جندُک یا جندک، جندکی اور جاتک یا جاکت، جاتکڑی وغیرہ لڑکا / لڑکی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ الفاظ ضلع اٹک، ہری پور، چکوال، راولپنڈی اور شاید جہلم تک کےعلاقوں میں بولے اور سمجھ جاتے ہیں۔
نڈا، چھور بھی لڑکوں کے لیے عام استعمال ہوتے ہیں۔
 
اور پنڈی بوائز کا مشہور و معروف قول سرگوشی میں-
پی ایس: اپنی ذمہ ساری پر دیکھیں، ادارہ غیر پارلیمانی زبان کا ذمہ دار نہ ہوگا-

بوؤں رامی جاتک اے

مزید نوٹ: یہ وہ والے بوائز نہیں- شکریہ

Top