یاز
محفلین
جی اب والے ڈراموں میں سے بھی کوئی نہیں دیکھا یا فالو کیا۔یعنی اب بھی کبھی کوئی ایک آدھ بہت اچھا ڈرامہ بھی فولو نہیں کیا؟
پھر ٹی وی پہ نیوز اور سپورٹس وغیرہ کا دور چلتا ہے؟
زیادہ سپورٹس ہی اور کبھی کبھار نیوز
جی اب والے ڈراموں میں سے بھی کوئی نہیں دیکھا یا فالو کیا۔یعنی اب بھی کبھی کوئی ایک آدھ بہت اچھا ڈرامہ بھی فولو نہیں کیا؟
پھر ٹی وی پہ نیوز اور سپورٹس وغیرہ کا دور چلتا ہے؟
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️
ایتھے رکھ نا۔Antibiotic
دینا پڑی ڈاکٹر کو
الحمدللہ آپ بہتر ہیں تو۔۔۔چائے کی فکر نہیں کرنی تھرمس بھرا پڑا ہے۔ کہیں تو مزید کپس میں ڈال لاؤں؟واہ واہ کیاُکہنے آپ کی کشمیری چائے کے جیتی رہیے
بہت ہی اعلیٰ چائے پی کے کچھ طبیت بحال ہوئی
ڈاکٹر ہتھ آ ہی گیا اے تے ٹیکے بوتلاں وی لاچھڈیو!ایتھے رکھ نا۔
یعنی آپ نے ڈاکٹر ہی کو دوائی دے ڈالی!!!
😆😆😆😆😆😆😆😆😆دینا پڑی ڈاکٹر کو
وائرل انفیکشن ہے ۔۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓ایتھے رکھ نا۔
یعنی آپ نے ڈاکٹر ہی کو دوائی دے ڈالی!!!
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣ڈاکٹر ہتھ آ ہی گیا اے تے ٹیکے بوتلاں وی لاچھڈیو!
کوئی کسر رہنی نئیں چاہیدی۔
یہاں حاضری لگائے بغیر طبعیت ٹھیک بھی نہیں ہوتیایتھے رکھ نا۔
یعنی آپ نے ڈاکٹر ہی کو دوائی دے ڈالی!!!
فتوے والی چاندنی اب چار دن کی بھی نہیں رہ گئی! 😌یہاں حاضری لگائے بغیر طبعیت ٹھیک بھی نہیں ہوتی
ابھی فتویٰ صادر ہواہے
طبعیت ٹھیک کیسے ہوگی پھر گھسُ گیں اردو محفل کے کلیجے میں ۔🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣فتوے والی چاندنی اب چار دن کی بھی نہیں رہ گئی! 😌
ہمیں سو فیصد یقین ہے کہ یاز بھائی جو اندازہ لگائیں گے وہ اچھا ہی ہوگایعنی آپ کو پتہ ہے کہ جو یہ اندازہ لگائیں گے وہ علی الاعلان بتانے والا نہیں؟؟؟ (خود شناسی و کانفیڈینس کی سند عطا ہو)
لکھنے تھے، لیکن آج شام ہی سے بے وجہ کی اداسی سی اداسی ہےعبداللہ بھائی بہت سارے سوالا ت لکھ دیں آپ اس لڑی میں۔ وہ اپنے وقت کے حساب سے جواب دے دیں گے۔ سوالات ادھار نہ کرنا بعد میں رات بیت جاتی ہے!! 😂
مجھے تو یہ لگ رہا ہے کہ یہ بس اچھے والی سائیڈ باہر نکلنے دیں گے تاکہ کلائنٹس آتے وغیرہ رہیں۔۔۔۔ہمیں سو فیصد یقین ہے کہ یاز بھائی جو اندازہ لگائیں گے وہ اچھا ہی ہوگا
ابھی تک چپ ہیںمجھے تو یہ لگ رہا ہے کہ یہ بس اچھے والی سائیڈ باہر نکلنے دیں گے تاکہ کلائنٹس آتے وغیرہ رہیں۔۔۔۔
آپ کو کچھ پتہ لگے تو مجھے بھی بتائیے گا، میں قطار میں آپ کے بعد ہوں!
اداسی نے بال بھی کھولے کیا؟لکھنے تھے، لیکن آج شام ہی سے بے وجہ کی اداسی سی اداسی ہے
ہاں وہیاداسی نے بال بھی کھولے کیا؟
آج تو بے سبب اداس ہے جیلکھنے تھے، لیکن آج شام ہی سے بے وجہ کی اداسی سی اداسی ہے