یار ڈاڈھی عشق آتش لائی ہے---علی ظفر

کیا بات ہے! آج میں یہی تو سن رہا تھا۔ لاجواب!
عارف کریم بھائی میں نے ایک دوست کے یہاں یہ سنی انٹرنیٹ میں سرچ کیا تو مل گیا ۔مجھے اچھا لگا تو شیر کر دیا ۔
یہ اتفاق کی بات ہے کہ آپ کو بھی پسند آیا اور ہمیں بھی ایک ہی دن ۔۔۔
خوش رہئے
 
Top