یاران نجد-شخصی خاکے-مقبول جہانگیر

راشد اشرف

محفلین
زندہ کتابیں پیپر بیک سلسلہ نمبر 5
یاران نجد
ہم سب کے محبوب مصنف مقبول جہانگیر مرحوم کے تحریر کردہ شخصی خاکے
اٹلانٹس پبلی کیشنز
قیمت: صرف 380

احسان دانش، اشرف صبوحی، امتیاز علی تاج، حبیب اشعر، حفیظ جالندھری، حمید احمد خاں، دیوان سنگھ مفتوں، سراج نظامی و دیگر شخصیات کے یادگار خاکے۔
مقبول جہانگیر کے قریبی ساتھی ضیاء شاہد کے خصوصی مضمون کے ہمراہ جس میں انہوں نے ماضی کے دلچسپ واقعات بیان کیے ہیں۔ مذکورہ مضمون راقم کی درخواست پر ان دنوں اسپتال میں داخل ضیاء صاحب نے لکھوا کر ارسال کیا تھا۔

دختر مقبول جہانگیر کے قلم سے ان کے والد کا دل گداز خاکہ

تیزی سے اشاعتی مراحل طے کرتی ہوئی یہ کتاب 7 روز میں شائع ہورہی ہے۔

رابطہ اٹلانٹس:
021-32472238
0300-2472238
اٹلانٹس پبلیکیشنز ایسٹرن اسٹوڈیوز سائٹ کراچی
ای میل:
----------------

لاہور میں دستیابی: علم و عرفان پبلی کیشنز
رابطہ: 042-37232336
 
Top