مریم افتخار
محفلین
کچھ خاص ہے ہی نہیں۔ بالکل چار چھے شعر ہیں جو وقتا فوقتا سناتی رہتی ہوں۔ویسے شعر تو اچھا ہے۔ آپ کی شاعری نہیں پڑھی۔ خدا حافظ کہنے سے پہلے کچھ عطا کیجیے، فلو۔۔ 🥰
کچھ خاص ہے ہی نہیں۔ بالکل چار چھے شعر ہیں جو وقتا فوقتا سناتی رہتی ہوں۔ویسے شعر تو اچھا ہے۔ آپ کی شاعری نہیں پڑھی۔ خدا حافظ کہنے سے پہلے کچھ عطا کیجیے، فلو۔۔ 🥰
شکریہ گُلِ یاسمیں ! خوش رہیں۔۔بہت خوبصورت تحریر۔۔۔کمال ہنر سے آپ نے یادوں کی سواری کو لفظوں کا روپ دیا ہے۔ پہلے حرف سے سوار ہوئے اس سواری پہ ۔۔۔ تو آخری حرف تک آپ کے ساتھ ساتھ ہی تھے۔ پڑھ کر یوں لگ رہا تھا جیسے ہم خود بھی اسی ہال میں اسی ہجوم میں موجود ہوں، اور سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہوں۔
دل سے داد پیش ہے آپ کی تحریر کے لئے۔![]()
خیر مبارک!! شکریہ۔۔ آمین!ماشاء اللہ!!!! اللہ کریم آپ کی صاحبزادی کے نصیب اچھے کرے ، ترقیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے ۔ گریجویشن پر مبارکباد!