یادوں کا سنسار۔

رشید حسرت نے 'شاعری اور مصوری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 26, 2020

  1. رشید حسرت

    رشید حسرت محفلین

    مراسلے:
    158
    جھنڈا:
    Pakistan
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,563
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رشید صاحب اس سے تو یہ بہتر تھا کہ آپ اسے یونیکوڈ میں ہیں "پسندیدہ کلام" کے زمرے میں پوسٹ کر دیتے۔
     
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,986
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ رشید صاحب کا اپنا کلام ہے لیکن ہمارے مشورے کے باوجود نہ وہ اسے یونیکوڈ میں لکھ کر شاعری کے زمرے میں پیش کرنے پر تیار ہوتے ہیں اور نہ ہم ان کی ان تصویروں کو شاعری کے زمرے میں منتقل کرسکتے ہیں۔
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,563
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پھر اس کا بھی کوئی علاج اے چارہ گر ہے کہ نہیں؟
     
  5. رشید حسرت

    رشید حسرت محفلین

    مراسلے:
    158
    جھنڈا:
    Pakistan
    مجھے طریقۂِ کار معلوم نہیں آپ مجھے بتائیں کہ میں اسے کِس زمرے میں جا کر یونیکوڈ میں لکھوں؟
     

اس صفحے کی تشہیر