ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

لڑائی والی بات تو بالکل ہے۔ پر بٹیا معاف ضرور کر دیں گی۔ ویسے بٹیا خود کچھ کم خطا کار نہیں کیوں کہ بھائی کی شادی میں تو ساری ذمہ داری ہی بہنوں کی ہوتی ہے۔ الف سے ی تک کرتا دھرتا تو آپ کو ہی ہونا تھا پر آپ بلانے کا انتظار کرتی رہ گئیں۔
 

خوشی

محفلین
گیت گانے ہوتے ھیں باگ پکڑائی لینی ہوتی ھے چلیں آپ سنت پہ عمل کرنے والے مومن ھیں خدا پھر موقع دے گا:)
 

خوشی

محفلین
رکتی نہیں اگر شروع ہو جائے تو ایک بار اتنی شدت سے ہوئی کہ دروازے کھولنے مشکل ہو گئے تھے ڈھیر لگ گئے تھے ژالوں کے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top