ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شرمندہ بھی تو کر رہی ہیں اپنے بھائی کو بٹیا رانی۔ بھلا ہمیں آپ کی صلح جوئی میں کوئی کلام ہے کیا؟
 
ذہین بچیاں ایسی ہی ہوتی ہیں۔ ان کا کوئی بھی کام بے مقصد نہیں ہوتا کوئی نہ کوئی جواز ضرور ہوتا ہے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
 

خوشی

محفلین
خاطر خواہ روپیہ تو شاید جمع کر لیں ایسے لوگ مگر معاشرے میں عزت نہیں بنا سکتے
 
حلقہ ہوتا ہے انسانوں کا اپنے حلقے میں وہ بھی مقبول ہوتے ہیں۔

کسی گھٹیا نیتا سے کسی نے کہا کہ آپ برے آدمی ہیں اور ایسے لوگ زیادہ دن تک حکومت میں نہیں رہ سکتے عوام نے آپ کا رنگ دیکھ لیا بس چند دن کے مہمان ہیں آپ۔ اس پر اس لیڈر نے کہا کہ اچھے لوگ اس ملک میں ہیں ہی کتنے۔ اس شخص نے کہا دس فیصد تو ہونگے ہی۔ اب اس لیڈر کا جواب سنئے۔ "کیا نوے فیصد برے لوگوں کو لیڈر کی ضرورت نہیں ہوگی؟"
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top