ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

دیکھئے آخر کو دیر ہو ہی گئی۔ در اصل لانڈری سے نکلے تو ایک سینئر باسکٹ بال کا میچ دکھانے گھسیٹ لے گئے جس کے بعد باہر کھانے کا پلان بن گیا۔
 
ثبوت دینے کی ضرورت تو نہیں لیکن یوں ہی بتا دیتا ہوں کہ وہ سنئیر ہمارے رم میٹ بھی ہیں اس لئے ان کی بات ٹالنا ذرا اچھا نہیں لگتا۔
 
تھوڑی تھوڑی دیر پر دو بہت ہی مختصر مسڈ کالز آئی ہیں ابھی ابھی میرے فون پر اور کال کرنے والے کے نمبر کا پتہ نہیں چل رہا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top