ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

یوں تو میں سنجیدگی سے سوچ رہا تھا کہ اپیا کا انٹرویو میں ہی شروع کر دوں۔ لیکن اس کے لئے اجازت ضروری ہوتی ہے۔
 
میں کب کہتا ہوں کہ اپیا مجھے کچھ بتانے سے منکر ہوں گی پر انٹرویو یہاں اس دھاگے میں تو ہونے سے رہا اور علیحدہ سلسلہ شروع کرکے سوال نامے کی اپیا اجازت نہیں دینگی۔
 
گویا کہ واہ! یعنی کہ بہت خوب اپیا! اب ہم ایسا کرتے ہیں کہ تعبیر اپیا سے درخواست کرتے ہیں ایک عدد سجا سنورا ہوا سلسلہ ہماری پیاری سی خوشی اپیا کے نام کریں۔ جس کے لئے سوالات ہم مہیا کر دیں گے ان شاء اللہ۔
 
قطعی آپ جن سوالوں کا جواب نہ دینا چاہیں وہ اسکپ کر دیں یا صاحب سوال ہم ہوں تو چپت بھی رسید کر سکتی ہیں۔ ویسے سوالات پہلے آپ کو ذاتی پیغام میں منظوری کے لئے بھی بھیجے جا سکتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top