ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

حلق میں روٹی ٹھونس دیے ہونگے بھابھی نے اس لئے کچھ دیر کے لئے شمشاد بھائی کے گانے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے میں آپ کو بتا دیتا ہوں کہ چھوٹا تمغہ تو مجھے گانا گانے پر ملا تھا اور بڑا تمغہ اس گانے کو ختم کرنے پر ملا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top