ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

ڈھونڈھیے تو بھی کہیں اور میری رکنیت نہیں ملے گی ویسے ماورائی فیڈر کے ذریعہ القلم اور اردو مجلس کو پڑھتا رہتا ہوں۔ ارے ہاں ایک فورم ہے اردو کوڈر لینکس فورم اس کا رکن ہوں۔
 
چلئے اپیا آپ بھی بھائی سے شرارت کرتے ہیں۔ میرا اندازہ یہ ہے کہ آپ کو غصہ شاذ و نادر ہی آتا ہوگا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top