ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

S. H. Naqvi

محفلین
مجھے توایسے نہی کہیں نا جی۔۔۔۔۔!
لیں جی اتنی سے بات تھی، لوگ اتنی سی بات کے لیے مستری بلواتے ہیں۔ چچا چھکن۔ :grin:
 

S. H. Naqvi

محفلین
یہ پھر غلط ہو گیا مگر قسم لیں جو اب کےمیرا کوئی قصور ہو، یکدم ہی اتنی پوسٹیں پتا نہیں کہاں سے آ گئیں:sad2:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top