ہے کوئی ہم سا ،

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا میرا چھوٹا بردار ان لاء اسکو میں نے ڈنر میں مینڈک پیئش کیا تھا ۔ :p

265012550.img.jpg
 
F@rzana

محفلین
شاباش باجو

اپنی تصویریں اس لیئے لگائی ہیں کہ کوئی اور میرے گھر آنے کی ہمت نہ کرے اور نہاری،بریانی، دہی بڑے وغیرہ وغیرہ کسی اور کے ساتھ شیئر نہ کرنے پڑیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے ناں؟
:shock:
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
شاباش باجو

اپنی تصویریں اس لیئے لگائی ہیں کہ کوئی اور میرے گھر آنے کی ہمت نہ کرے اور نہاری،بریانی، دہی بڑے وغیرہ وغیرہ کسی اور کے ساتھ شیئر نہ کرنے پڑیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے ناں؟
:shock:

ہاں نا ، :D اسی لئے تو ۔ ۔ سوچا نہ کوئی آئے نا بریانی ، دہی بھلے بنانا پڑے۔ :p :lol:
 
تیشہ

محفلین
تو یہ بھی امریکن ہی ہے نا ۔ امریکہ سے لندن کو آیا ہے۔ :D میں بھی پہلے نیویارک میں تھی ۔ اب امریکہ کو خیر آباد کہا عرصہ ہوا ،
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
تو یہ بھی امریکن ہی ہے نا ۔ امریکہ سے لندن کو آیا ہے۔ :D میں بھی پہلے نیویارک میں تھی ۔ اب امریکہ کو خیر آباد کہا عرصہ ہوا ،
لیکن وہ تو اسی سال سے زیادہ کے ہیں، انڈیا سے پاکستان آئے تھے، سید قمر نقوی ان کا پورا نام ہے
 
تیشہ

محفلین
مگر مین نے یہ تھوڑا لکھا کہ شکاری یہی ہے :D میں نے بتایا امریکن تو یہ بھی ہے ۔ یہ نہیں لکھا کہ شکاری ہے 8) اس بچارے کی تو عمر مجھ سے تین چار سال بڑی ہے صرف :lol: :lol:

اور میں تو ابھی سب سے چھوٹی ہوں نا 8)
 
نوید ملک

محفلین
قیصرانی بھائی اور باجو اس دھاگے میں کیا ہوتا ہے ۔
“ ہم سا ہو تو سامنے آئے “
کہیں ویسا تو نہیں “ بول آئینے بول تو بولتا کیوں نہیں کہ میں‌کتنا خبصورت ہوں “ :)
 
تیشہ

محفلین
راسخ نے کہا:
تصاویر دیکھنے سے ہم ہی کیوں محروم ہیں؟

ایک (مناہل) کے سوا کوئی بھی نظر نہیں آتی کیوں؟

:D اب میں کیا کہوں ۔ 8) اصل میں تصویریں پردہ کرتیں ہیں :lol: جب آپ سعودیہ والے آتے ہیں تو پردے میں ہوجاتیں ہیں ۔ :p
 
بڑی سمجھدار تصویریں ہیں :p

شاید جس عنوان پر آپ نے اپلوڈ کی ہیں وہ سعودیہ میں محظور ہو !!
 
Top