مبارکباد ہیپی نیو ائیر ،۔ ۔

زونی

محفلین
میری جانب سے بھی سب کو سالِ نو مبارک اور دعا کہ یہ سال میرے آپکے اور تمام مسلمانوں کیلئے خیرو عافیت لیکر آئے اور ایک التجا بھی کہ اپنا محاسبہ ضرور کیجئے کیونکہ دوسروں کا محاسبہ کرتے کرتے ہم اپنی ذات کی کانٹ چھانٹ اور ذہن و دل کی صفائی کو بالکل بھول جاتے ہیں۔:)
 

ماوراء

محفلین
اور میری طرف سے بھی سب کو کیا نیا سال بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ سال رحمتوں اور برکتوں کا سال ہو۔ آمین۔
111923_Happy%20New%20Year.jpg
 
Top