مبارکباد ہیپی مدرز ڈے

مقدس

لائبریرین
آج یہاں مدرز ڈے منایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔ میں نے بھی صبح صبح اٹھ کر اپنی امی کو وش کیا اور ان کو آج ایک بار پھر بتایا کہ وہ دنیا کی سب سے اچھی اور سب سے پیاری ماں ہیں
انہوں نے کہا کہ وہ اس لیے سب سے پیاری ہیں کیونکہ وہ ہماری ماں ہیں
آئی لو یو سو مچ پیاری امی جی
 

فہیم

لائبریرین
آج یہاں مدرز ڈے منایا جا رہا ہے۔۔۔۔ ۔ میں نے بھی صبح صبح اٹھ کر اپنی امی کو وش کیا اور ان کو آج ایک بار پھر بتایا کہ وہ دنیا کی سب سے اچھی اور سب سے پیاری ماں ہیں
انہوں نے کہا کہ وہ اس لیے سب سے پیاری ہیں کیونکہ وہ ہماری ماں ہیں
آئی لو یو سو مچ پیاری امی جی


ماں تو پھر ماں ہے :)
سب کی مائیں بہت ت ت ت ت ت پیاری ہوتی ہیں :)

یہ دیکھ کر ہم نے بھی اپنی امی کو وش کردیا تھا :)
 

مقدس

لائبریرین
جی بھیا یہ رشتہ ہی ایسا ہے
ویسے میری امی واقعی میں ہی دنیا کی سب سے اچھی امی ہیں :)
 

فہیم

لائبریرین
جی بھیا یہ رشتہ ہی ایسا ہے
ویسے میری امی واقعی میں ہی دنیا کی سب سے اچھی امی ہیں :)

وہ تو سب کی امی ہی دنیا کی سب سے اچھی امی ہوتی ہیں :)

بات تو کسی دوسری موم کی جائے :)
تو ہم کہتے ہیں کہ ہماری ایک منہ بولی موم بھی بہت اچھی ہیں :)
 
Top