ہیلو افغانستان

ساجد

محفلین
کابل کی ایک صبح کا منظر۔ قالین پر بیٹھ کر میٹھی روٹی کے ساتھ چائے پیتے ہوئے افغانی
bp9.jpg
 

ساجد

محفلین
کابل کے مضافات میں ایک خوانچہ فروش پھلوں کا جوس گلاس میں انڈیلتے ہوئے۔ کابل میں گاجر کا جوس یا کیلے کا ملک شیک 20 روپے میں ایک گلاس کے حساب سے دستیاب ہوتا ہے۔
bp10.jpg
 

ساجد

محفلین
کابل شہر کے ایک ریسٹورنٹ میں ایک افغانی قہوہ پیتے ہوئے۔ پہلو میں احمد شاہ مسعود کی قد آدم تصویر واضح ہے
bp13.jpg
 

ساجد

محفلین
8 ستمبر 20212 کو احمد شاہ مسعود کی 11ویں برسی کے موقع پر ایک بچہ اس کی تصویر کے سامنے تصویر بنواتے ہوئے
bp21.jpg
 

ساجد

محفلین
ایک افغان بچہ فرنچ ستوڈنٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے بھیجی گئی پتنگ کے ساتھ جو اسے فرانسیسی فوجیوں سے ملی
bp22.jpg
 

ساجد

محفلین
دو افغان بچیاں کابل کے مضافات میں سکول سے اپنے گھر واپس جاتے ہوئے ایک پہاڑ پر سے گزر رہی ہیں
bp23.jpg
 
Top