معظم جاوید
محفلین
ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ
(بلا اجازت ترجمہ)
مصنفہ: جے کے رولنگ
(بلا اجازت ترجمہ)
مصنفہ: جے کے رولنگ
باقی حصے بھی جہان نثر میں موجود ہیں۔ ذرا فہرست پر نظر ڈال لیں۔صرف اسی ایک کا ترجمہ کیا ہے آپ نے؟
بہت بہت مبارکب ہو۔بہت اہم کام کیا ہے آپ نے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ
(بلا اجازت ترجمہ)
مصنفہ: جے کے رولنگ
فہرست کہاں ہے؟ مجھے باقی بھی ڈاؤنلوڈ کرنے ہیں.باقی حصے بھی جہان نثر میں موجود ہیں۔ ذرا فہرست پر نظر ڈال لیں۔