ہیریٹیج ورثہ (پی ٹی وی) : علامہ اقبال اسپیشل

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہیریٹیج ورثہ پروگرام کافی عرصے سے پی ٹی وی پر چل رہا ہے جس میں اکثر پرانے گیت نئے انداز سے پیش کیے جاتے ہیں۔ علامہ اقبال کے حوالے سے کچھ اسپشل شوز بھی پیش کیے گئے جو یہاں شئیر کر رہی ہوں۔

"ستاروں سے آگے" پروگرام 2009 میں اقبال ڈے کے موقع پر پیش کیا گیا۔ اس میں سارے کلام راحت فتح علی خان نے پیش کیے جو قوالی کی صورت میں ہیں۔

 

عائشہ عزیز

لائبریرین
2010 میں پیش کیا جانے والا پروگرام "آدابِ خود آگاہی" ہے۔جس میں راحت فتح علی خان، شفقت امانت علی، صنم ماروی، حنا نصراللہ نے علامہ کے کلام پیش کیے۔

 
Top