ہولی کھیلیں ... !

ہولی کھیلیں

آؤ مل کر ہولی کھیلیں ہم بھی لبرل تم بھی لبرل
اک دوجے کو رنگ لگائیں چاچا ماما تایا انکل

مسلم کافر ایک ہیں سارے جے ماتا کی ھولی جیزز
آیا ہے اب نیا زمانہ سیدھا الٹا عقل سے پیدل

حسیب احمد حسیب
 
Top