ہواوے میٹ 8 میرا نیا فون

arifkarim

معطل
ماشاءاللہ۔ مبارک باد ایسے دی جارہی ہے جیسی کسی کی پیدائش ہوئی ہو۔ امید ہے آئندہ آئی فون لیں گی :)
 

ربیع م

محفلین
نو کمنٹس
کیوں کہ ہیواوے مجھے اچھا نہیں لگتا :p
ویسے اگر تفصیلی پوسٹ مارٹم کیا جائے تو 1080 یعنی 2 میگا ڈسپلے تو اب عام سی چیز ہو گئی ہے
4000 ایم اے ایچ بیڑی یعنی بارہ گھنٹے تک آپ نانسٹاپ استعمال کر سکتے ہیں
باقی کچھ خاص نہیں ہے

حیران کن
 
Top