ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

میں یہ دیکھنے کو ۔۔ جاننے کو کہ آخر لوگ آپکے پیچھے کیوں کس لئے پڑتے ہیں اختلافات رکھتے ہیں ، تو میں کچھ عرصے سے آپکی ہر پوسٹ ، رپلائی پڑھتئ رہی ہوں ، اور پڑھ رہی ہوں
zzzbbbbnnnn.gif

مجھے دیکھ پڑھ کر ہنسی آگئی کہ میرے خیالات ، نظریات بھی کچھ ملتے جلتے ہیں ،
zzzbbbbnnnn.gif
مطلب ہر انسان کی سوچ ، نظریات اک دوسرے سے الگ ہوتا ہے ، تو مجھے یہی سمجھ میں آئی کہ آپکا مطلب کہنے ، بتانے کا کچھ اور ہوتا ہے مگر ہر بار لوگ اسے اپنی سمجھ کے مطابق سمجھکر آپ سے الجھ پڑتے ہیں
zzzbbbbnnnn.gif

اگر میں بھی ہر بحث میں اپنی سوچ ، نظریات شئیر کرنے لگوں تو لوگ تو میرے بھی پیچھے پڑے گے ۔ کہ ہر کوئی ایک سا نہیں سوچتا ، :tongue: مگر مجھے دلچسپی نہیں ہے کہ پرائے دھاگوں میں ۔ ، پرائے انجان ممبرز سے الجھوں اسلئے میں صرف ہنس کے رہ جاتی ہوں :party: ،
 

جہانزیب

محفلین
گھجنی " تامل فلم ہے، اور عامر خان نے اس کو دوبارہ بنایا ہے۔ لیکن تامل فلم سے زیادہ اچھی بنائی ہے۔
:eek: اوہ ماوراء‌ کو تامل یا تیلیگو بھی آتی ہے :grin: واؤ
میں‌ نے دو تین سال بعد کوئی انڈین فلم دیکھی ہے، اور اچھی نہیں‌ لگی ، صرف وہی ایک عامر خان کی اداکاری اچھی تھی ۔مجھے اس کی نسبت رب نے بنا دی جوڑی زیادہ اچھی لگی ہے :idontknow:
 
بھائی جان میرے کہنے کا مطلب پہلی مکمل 3d کمرشل ویڈیو گیم تھا! کلاس اسائنمنٹس تو پڑھائی کا حصہ ہیں!
لنک:
http://www.morungexpress.com/business/13446.html

الحمد لللہ!

یہ میرے علم میں تو نہیں ہاں‌معلومات میں اچھا اضافہ ثابت ہوا۔ در اصل میرے لئے یہ امر متعجب تھا اور ہے بھی اب تک ایسا کیوں نہیں ہو سکا۔ :) اور واقعی میں نے توثیق کے لئے اپنے تئیں گوگل کر کے دیکھ لیا۔ :):):)
 

arifkarim

معطل
الحمد لللہ!

یہ میرے علم میں تو نہیں ہاں‌معلومات میں اچھا اضافہ ثابت ہوا۔ در اصل میرے لئے یہ امر متعجب تھا اور ہے بھی اب تک ایسا کیوں نہیں ہو سکا۔ :) اور واقعی میں نے توثیق کے لئے اپنے تئیں گوگل کر کے دیکھ لیا۔ :):):)

فکر نہ کریں۔ آہستہ آہستہ انڈیا میں سب کچھ "مغربی" ہو جائے گا۔
 

طالوت

محفلین
جو فلم اچھا پیغام نہ دے سکے ، چربہ ہو اس پر اچھی رائے کیا ہو سکتی ہے ، حالانکہ عامر کی شہرت بامقصد فلموں کے حوالے سے ہے ۔۔ یوں بھی ہندی فلمیں معیار میں تو نہیں تعداد میں ضرور آگے ہیں ، اور تو اور "کنگ" خان کی تو کوئی ایک بھی فلم ایسی نہیں جس پر انگلی رکھی جا سکے کہ میاں یہ دیکھ ، وہی لڑکا لڑکی ولن ، چند خوابوں جیسے گانے اور بس !
جیسے بیچارے فلم بین ہیں ویسی ہی فلمیں !
وسلام
 
میں ایک فلم کو دوبارہ نہیں دیکھتی۔۔چند ایک ہی دو بار دیکھیں۔۔ان میں گھجنی بھی شامل ہے۔ "گھجنی " تامل فلم ہے، اور عامر خان نے اس کو دوبارہ بنایا ہے۔ لیکن تامل فلم سے زیادہ اچھی بنائی ہے۔ کہانی اچھی تھی۔۔ بس اختتام کے وقت میں نے سوچا تھا کہ گھجنی 2 بن سکتی ہے۔ کیونکہ ہیرو اکیلا کیسے رہ سکتا ہے۔ :( :grin:
اور میری سن لی گئی۔۔اور سنا ہے کہ گھجنی 2 بھی آ رہی ہے۔ اب کی بار عامر کے جسم پر اردو لکھی ہوئی نظر آ رہی ہے۔:grin: (میں نے سنا ہے۔۔اس لیے گھجنی 2 کے بارے میں زیادہ پتہ نہیں)

فلم اچھی تھی۔۔اتنے عرصے بعد کوئی انڈین فلم اچھی لگی۔ گانے، میوزک، کہانی، ایکشن، ہیرو و ہیروئن کی کہانی۔۔۔!
گجنی 2 کا اشتہار تم نے جیو ٹی وی پر تو نہیں دیکھا؟ وہ انہوں نے مزاحیہ فلم بنائی تھی۔۔۔ گھجنی کی نقل پر۔۔۔ اور نشر بھی ہوچکی۔۔۔ ایویں ہی تھی۔
 

ماوراء

محفلین
:eek: اوہ ماوراء‌ کو تامل یا تیلیگو بھی آتی ہے :grin: واؤ
میں‌ نے دو تین سال بعد کوئی انڈین فلم دیکھی ہے، اور اچھی نہیں‌ لگی ، صرف وہی ایک عامر خان کی اداکاری اچھی تھی ۔مجھے اس کی نسبت رب نے بنا دی جوڑی زیادہ اچھی لگی ہے :idontknow:
مجھے بہت سی زبانیں کے چند ایک جملے آتے ہیں۔ تامل میں بھی سلام دعا اور حال پوچھ سکتی ہوں۔ :grin:
"رب نے بنا دی جوڑی" پسند آئی؟:blushing::nailbiting::noxxx::hypnotized::surprise:

گجنی 2 کا اشتہار تم نے جیو ٹی وی پر تو نہیں دیکھا؟ وہ انہوں نے مزاحیہ فلم بنائی تھی۔۔۔ گھجنی کی نقل پر۔۔۔ اور نشر بھی ہوچکی۔۔۔ ایویں ہی تھی۔
نہیں، جیو پر نہیں۔۔ نقل میں نے یوٹیوب پر دیکھی ہے۔ جیو والے بھی وقت ضائع کرتے رہتے ہیں۔

اے آر وائی پر اشتہار آیا تھا شاید۔ لیکن میں نے خود دیکھا نہیں۔ کسی اور نے بتایا ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
انتہائ اعلٰی درجہ کی بکواس فلم تھی مجھے تو یہ سمجھ نہیں‌آتی کہ عامر خان نے کیا سوچ کر یہ فلم میں کام کیا ہے!
ماسلام
 

ابو کاشان

محفلین
تمام پوسٹوں کو بغور پرھنے اور محفلین کی آراء کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے برابر والی عظمیٰ یہ فیصلہ سناتی ہے کہ ابو کاشان یہ فلم دیکھ کر اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں بلکہ تیسری بار بھی بلو باربر ہی دیکھ لیں۔ شکریہ
 

تعبیر

محفلین
میں نے دیکھی ہی نہیں تو تاثرات کیا دوں ۔ مجھے کوئی لنک ذپ کرے نا پلیز تاکہ میں بھی اپنی یہ دل کی حسرت پوری کر سکوں :battingeyelashes:


میں نے پڑھا بہت ہے اس بارے میں وہ یہاں بھی شیئر کرتی ہوں :laughing:


image001je5.gif
 

محسن حجازی

محفلین
واقعی ادی کا جواب نہیں!
خیر اس فلم کا ایک گانا مجھے بہت پسند ہے تو میری ادھوری پیاس پیاس تو آگئی من کو راس راس اب تو۔۔۔ :grin:
 

تعبیر

محفلین
واقعی ادی کا جواب نہیں!
خیر اس فلم کا ایک گانا مجھے بہت پسند ہے تو میری ادھوری پیاس پیاس تو آگئی من کو راس راس اب تو۔۔۔ :grin:

:noxxx: بس جی آپ کی سنگت کا اثر ہے :tongue:

ہے گزارش شششش بالکل بہت ہی زبردست گانا ہے چھوٹو

ہاں سوال ضرور ہےتعبیر جی کہ ایسی چیزیں آپ لاتی کہاں‌سے ہیں:grin: ؟

مع السلام

ہاہاہا :laughing: :laughing: :laughing:

یہ اندر کی بات ہے

بس یہاں وہاں سے
میری بہن زیادہ تر مجھے میلز فارورڈ کرتی ہے اور کچھ گوگل کا کمال :)
 
Top