امیدِ واثق ہے کہ آخری دن بورنگ نہیں ہو گا۔عرصہ دراز بعد بورنگ ٹیسٹ دیکھنے کو مل رہا ہے۔کافی اچھی اچھی سی محسوسمنٹ ہیں۔۔
بورنگ سے مُراد تھی کہ ایشون و جدیجا کی چاندی نہیں ہو رہی۔امیدِ واثق ہے کہ آخری دن بورنگ نہیں ہو گا۔
ویسے آج کا دن بھی بورنگ نہیں کہلانا چاہئے۔