ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ٹیسٹ

حسیب

محفلین
انگلینڈ
25-0
انڈیا کے فیلڈرز مہمان نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے
اب تک دو کیچ چھوڑ چکے ہیں
 

ابن توقیر

محفلین
انگلینڈ نے اپنی اننگز میں 537 رنز بنائے تھے جواب میں ہندوستان کے اس وقت 162 رنز ہوچکے ہیں ایک وکٹ کے خسارے پر۔
 
امیدِ واثق ہے کہ آخری دن بورنگ نہیں ہو گا۔
ویسے آج کا دن بھی بورنگ نہیں کہلانا چاہئے۔
بورنگ سے مُراد تھی کہ ایشون و جدیجا کی چاندی نہیں ہو رہی۔
ورنہ کرکٹ تو خوب ہو رہی ہے۔اور بلکل پانچویں دن اچھا رن پڑنے کی اُمید ہے۔۔
 
Top