ہم Computerized National Identity Card کو ری نیو کیسے کروا سکتے ہیں؟

ساقی۔

محفلین
کسی دوست کو معلوم ہو کہCNIC ۔ (Computerized National Identity Card)کو ری نیو کیسے کروایا جا سکتا ہے ۔ کیا چیزیں ریکوائرڈ ہیں؟
 
محمداحمد

لائبریرین
اردو میں بتائیں ۔ مجھے انگلش نہیں آتی۔:clown:
کسی دوست کو معلوم ہو کہCNIC ۔ (Computerized National Identity Card)کو ری نیو کیسے کروایا جا سکتا ہے ۔ کیا چیزیں ریکوائرڈ ہیں؟

یعنی آپ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ آپ کس چیز کو کیا کروانا چاہا رہے ہیں؟ :p
 
محمداحمد

لائبریرین
Documentation Requirements

A CNIC applicant is required to produce the following documents at the time of application:

  • Birth Certificate or
  • Old NIC or
  • Matriculation Certificate or
  • CNICs of immediate/blood relatives
  • Citizenship certificate issued by MOI
Note

  • No documents are demanded from illiterate applicant for age verification for first time.
  • Residents of FATA/PATA will only be entertained at their native DAUs and their forms will be attested by concerned PA/APA.
  • For further details please refer to the checklist in related downloads or call us on our UAN 111-786-100.

اردو

شناختی کارڈ بنانے کے لئے درج ذیل کاغذات درکار ہیں۔
  • پیدائشی سرٹیفیکیٹ
  • یا پرانا شناختی کارڈ
  • میٹرک کی سند
  • والدین کے شناختی کارڈ کی کاپی
  • وزارتِ داخلہ کی طرف سے شہریت کی سند۔
اندازے سے ترجمے کی کوشش کی ہے۔
 
خیر اب ایسی بھی بات نہیں۔ اتنی انگلش تو میں سمجھ سکتا ہوں ۔

اگر آپ کی طرح کوئی ترجمہ کر دے تو۔
 
میں نے ابھی کروایا ہے۔
پرانا کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ لے کر گیا اور ٹوکن لیا۔ اندر تصویر کھنچی، انگوٹھا اسکین ہوا پھر آن لائن فارم بھرا اور پرنٹ آؤٹ مل گیا۔ پرانا کارڈ انہوں نے رکھ لیا تھا۔
فارم مل جائے تو اس کے ساتھ آپ کے والد اور والدہ کے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی کاپیاں لگیں گی۔ اٹیسٹ کروا کر جمع کروادیں۔
 
شکریہ!
کل تو نادرا باجی چھٹی پر ہوں گی ۔ پرسوں جاوں گا ۔
 
x boy

محفلین
دبئی میں یہ ایک بزنس ہے ٹوکن لے لائن کا انتظار پھر پیسے بھرنے تک پوچھینگے کہ وی آئی پی یا نارمل،، آپنے نارمل لیا تو شامت وی آئی لیا تو جلدی ہوجائے گا۔
نارمل شاید 80 درہم اور وی آئی پی ایک سو بیس درھم ،، پھر مجرموں کی طرح پوچھ گچھ بھی ہوتا ہے۔
 
Top