تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

شمشاد

لائبریرین
یہ عابی ہے یا آبی، عابد سے تو نام بگڑ کر عابی ہی ہونا چاہیے یا آبی کا کوئی اور ماخذ ہے؟
 

امکانات

محفلین
میرا نام عابد عنائت ہے اور ایک عرصہ سے نیٹ کی دنیا سے وابستہ ہوں ، کھاریاں جنڈانوالہ ایک قصبہ ہے جو کہ میرا وطن ہے فی الوقت حصول رزق حلال کی تلاش میں تعمیرِ شکم کی خاطر جلا وطنی کی سزا کاٹ رہے ہیں اور آجکل بیرون ملک مقیم ہیں ۔اسی دوران اردو محفل پر نظر پڑھی تو ایک اچھا فورم لگا امید یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔

نظر نہ لگانا بھائی آپ نے تو چشمے اوڑھ رکھے ہیں االلہ خیر کرے
 

فاروقی

معطل
so4w9g.gif



خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے سارے
 
Top