اپر کچورا ایک خوبصورت جھیل ہے، جبکہ لوئر کچورا (یعنی شنگریلا) نسبتاً پھسڈی جھیل ہے۔
سوال نمبر ایک (جو کہ لازمی ہوتا ہے): سب سے خوبصورت جگہ کونسی لگی؟اس کے ساتھ ہی اس لڑی میں تصویری سلسلے کا باقاعدہ اختتام ہوا چاہتا ہے۔آپ کے کوئی سوال ہوں تو ایک ایک کر کے پوچھیں!
وہ تو بس ریزورٹ کی وجہ سے مشہور لگتی ہے کہ سہولیات ہیں۔۔۔۔جب کہ اپر کچورا تک پہنچنے والی ہائیک کے لیے فٹنس وغیرہ چاہیے۔ بزرگوں کو مشکل ہوتی ہے۔اپر کچورا ایک خوبصورت جھیل ہے، جبکہ لوئر کچورا (یعنی شنگریلا) نسبتاً پھسڈی جھیل ہے۔
جیپ سے نہیں گئے کیا؟وہ تو بس ریزورٹ کی وجہ سے مشہور لگتی ہے کہ سہولیات ہیں۔۔۔۔جب کہ اپر کچورا تک پہنچنے والی ہائیک کے لیے فٹنس وغیرہ چاہیے۔ بزرگوں کو مشکل ہوتی ہے۔
نہیں تو۔ جیپ ٹریک کوئی ہے؟ہم تو جہاں تک گاڑی جا سکتی تھی وہاں تک گاڑی سے لیکن آگے بھی شاید آدھے گھنٹے سے زیادہ کی چڑھائی تھی۔ اب وقت تو نہیں یاد لیکن آخر میں بس ہو ہی جاتی ہے سب کی۔جیپ سے نہیں گئے کیا؟
یہ لازمی سوال تو بہت ہی مشکل ہے۔ کبھی ایسا سوچا ہی نہیں کیونکہ پوزیٹو نیگٹو ساتھ ساتھ۔۔۔۔اور نیچر آلویز دل کڈھ کے لے جانے والی ہوتی ہے!سوال نمبر ایک (جو کہ لازمی ہوتا ہے): سب سے خوبصورت جگہ کونسی لگی؟
ہم تو 24 سال قبل بھی جیپ پہ گئے تھے۔ اب تو ٹریک مزید بہتر ہو چکا ہونا چاہیے ۔نہیں تو۔ جیپ ٹریک کوئی ہے؟ہم تو جہاں تک گاڑی جا سکتی تھی وہاں تک گاڑی سے لیکن آگے بھی شاید آدھے گھنٹے سے زیادہ کی چڑھائی تھی۔ اب وقت تو نہیں یاد لیکن آخر میں بس ہو ہی جاتی ہے سب کی۔