ہم کسی سے کم نہیں 10 ( 22 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیجئیے ہم پھر سے آ گئے ایک شاہکار دکھانے۔۔۔ اور تعریف سننے۔
زبردستی کی نہیں ، کیونکہ جتنی محنت سے ہم نے یہ جیولری بکس بنایا ہے گتے، پیپر، فوم اور گوند کی مدد سے۔ حق بنتا ہے کہ تعریف کی جائے۔
IMG-1730.jpg
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
بہت کلاسک اور منفرد
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ جیتی رہیے اللّہ آپ کو صحت دے آپ ایسے شاہکار پیش کرتی رہیے آمین ۔۔۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حیران کن۔ کیا بکرے کو اسی کے سٹائل میں ٹکر ماری تھی؟
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

غلطی کر گئے نا زیک بھائی۔

بکرا ہوتا تو ہماری ٹکر برداشت نہ کر پاتا۔۔۔ بیل تھا جس سے ہم نے کہہ دیا "آ بیل مجھے مار"
بس پھر کیا تھا۔۔۔ ہمارا سر، سر نہ رہا درد سر بن گیا۔ صبح سے ابھی تک شدید سر درد۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی کانوں کا بھی مسئلہ؟
اب "کان" کہاں سے آ گئے بھائی؟؟
صبح سویرے جب جاگے تو بیڈ سے اترنا چاہا۔ خیال ہی نہ رہا کہ ابھی دایاں بازو صحیح استعمال نہیں ہوتا۔ اور دائیں سائیڈ پہ ہی اتر رہے تھے۔ تو بیلنس نہ رہا۔ سائیڈ ٹیبل سے سر ٹکرایا گرتے گرتے۔

اب تو عادت سی ہو گئی ہے سر پہ چوٹ کھانے کی۔۔۔ :atwitsend:
 
Top