ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔12 (26 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
لیجئیے دیکھئیے پیچ ورک جو آج کل ہم سکھا رہے ہیں۔ دلچسپ کام ہے۔ وقت گزاری کے لئے بھی۔۔ اور سٹریس ڈپریشن وغیرہ سے دور رکھنے کے لئے بھی۔
ہمارے لئے بہت مددگار رہا تھا یہ کام اس لئے اب ہم رضاکارانہ طور پر یہ خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔

patch1.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پیچ ورک میں بھی کافی کام کیا اور کروایا ہے اس کے بعد بھی ۔ بلکہ کچھ نیا بھی بنایا ہے موبائل کے لئے۔ شئیر کرتے ہیں ان شاء اللہ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تو قینچی سوئی دھاگہ سے بھی پرہیز چل رہی ہے۔ اس لیے موتیوں سے گزارا۔ علم کے موتی بھی اور موتیوں سے تصاویر بھی۔
 

الف نظامی

لائبریرین
السلام علیکم
لیجئیے دیکھئیے پیچ ورک جو آج کل ہم سکھا رہے ہیں۔ دلچسپ کام ہے۔ وقت گزاری کے لئے بھی۔۔ اور سٹریس ڈپریشن وغیرہ سے دور رکھنے کے لئے بھی۔
ہمارے لئے بہت مددگار رہا تھا یہ کام اس لئے اب ہم رضاکارانہ طور پر یہ خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔

patch1.jpg
بہت خوب! بہت اعلی کام۔ ماشاء اللہ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مدتیں ہوگئیں خطا کرتے
شرم آتی ہے اب دعا کرتے

مجھے تو حالات یہاں تک نظر آرہے ہیں ۔ :D
نہیں نہیں۔ اس کی رحمتوں کا شمار نہیں۔ ہر خطا معاف کرنے والا ہے وہ۔
بس تہہ دل سے نیک نیتی کے ساتھ کیجئیے گا دعا۔
ہمارے حق میں بھی۔
 
Top