ہم نے فنکشن اٹنڈ کیا:)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
" و اذا مرضت فھو یشفین "
اللہ تعالی آپ پر اپنا کرم فر مائے آمین
کسی بھی فرض نماز کے بعد جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے
" اللہ نورالسماوات والارض " کا کچھ دیر آنکھیں بند کر کے ورد کر لیا کریں ۔
ان شاءاللہ " بلند فشار خون " سے نجات مل جائے گی ۔۔ بٹیا جی

ٹھیک ہے لالہ میں آئندہ ایسا ہی کروں گی ۔ :rolleyes:
تھینک یو تو نہیں بولوں نا ؟:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
آئسکریم کھانے کے بعد پھر بھی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت پڑے گی۔ پھر بھی تو اس کو فیس دینی پڑے گی۔
 
علی خان

محفلین
موضوع کا نام " ہم نے فنکشن اٹینڈ نہیں کیا" ہونا چاہئے تھا۔ کیونکہ آپ تو فنکشن کے شروع ہی میں فنکشن سے باہر ہوگئی تھی۔ o_O
 
لالہ دراصل میں نے ساری تحریر لکھنی تھی لیکن شاید کسی مصروفیت کی بنا پر نہیں لکھ پائی ۔ اس لئے ادھوری رہ گئی :) لیکن میں باہر نہیں ہوئی تھی ، نعت تو آل موسٹ کمپلیٹ ہو ہی گئی تھی ، اور اس کے بعد کمپئرنگ بھی کر لی تھی۔ فنکشن تو اٹینڈ کیا تھا کیونکہ جس قدر تیزی سے طبیعت بگڑی تھی اسی تیزی سے سنبھل بھی گئی تھی :rolleyes:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آئسکریم کھانے کے بعد پھر بھی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت پڑے گی۔ پھر بھی تو اس کو فیس دینی پڑے گی۔

نہیں پڑے گی نا لالہ ۔ ویسے ابھی تو گلہ ٹھیک نہیں ہوا ذرا ہوجانے دیں پھر میں ڈھیرررررررررررررر ساری آئسکریم کھاؤں گا :tongue:
 
علی خان

محفلین
لالہ دراصل میں نے ساری تحریر لکھنی تھی لیکن شاید کسی مصروفیت کی بنا پر نہیں لکھ پائی ۔ اس لئے ادھوری رہ گئی :) لیکن میں باہر نہیں ہوئی تھی ، نعت تو آل موسٹ کمپلیٹ ہو ہی گئی تھی ، اور اس کے بعد کمپئرنگ بھی کر لی تھی۔ فنکشن تو اٹینڈ کیا تھا کیونکہ جس قدر تیزی سے طبیعت بگڑی تھی اسی تیزی سے سنبھل بھی گئی تھی :rolleyes:
ناعمہ بہن،
میں اپکے لالا کہنے پر اپکا شکرگزار ہوں۔ میں خود ایک پٹھان قبیلے سے تعلق رکھتا ہوں، اور مجھے پتہ ہے، کہ ہمارے علاقے میں لالا عزت کے لئے بولا جاتاہے، آپکی اِس عزت افزائی پر مجھے فخر ہے۔ شکریہ۔
 
عدیل منا

محفلین
لو جی ناعمہ کلمہ پڑھ لو آخری ویلا آگیا اے میں نے خود سے کہا
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ۔۔
ناعمہ بہنا!
اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ (آمین)
ہوسکتا ہے کہ آپ سب کے علم میں یہ بات ہو۔۔۔پھر بھی میں یہ شئیر کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔
جیسا کہ ہم سب کو کبھی نہ کبھی ایسی صورتحال سے گزرنا ہے تو ذہن میں بٹھا لیں کہ اس وقت "کلمہ شہادت" زبان پر ضرور ہونا چاہئے۔اس کے بارے میں متعدد احادیث ہیں۔ مثلاً۔ جس نے اذان خاموشی سے نہ سنی، اس کو مرتے وقت کلمہ شہادت نصیب نہیں ہوگا۔(الفاظ کی ترتیب آگے پیچھے ہونے پر معذرت)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ بہن،
میں اپکے لالا کہنے پر اپکا شکرگزار ہوں۔ میں خود ایک پٹھان قبیلے سے تعلق رکھتا ہوں، اور مجھے پتہ ہے، کہ ہمارے علاقے میں لالا عزت کے لئے بولا جاتاہے، آپکی اِس عزت افزائی پر مجھے فخر ہے۔ شکریہ۔
:):):);)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ بہنا!
اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ (آمین)
ہوسکتا ہے کہ آپ سب کے علم میں یہ بات ہو۔۔۔ پھر بھی میں یہ شئیر کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔
جیسا کہ ہم سب کو کبھی نہ کبھی ایسی صورتحال سے گزرنا ہے تو ذہن میں بٹھا لیں کہ اس وقت "کلمہ شہادت" زبان پر ضرور ہونا چاہئے۔اس کے بارے میں متعدد احادیث ہیں۔ مثلاً۔ جس نے اذان خاموشی سے نہ سنی، اس کو مرتے وقت کلمہ شہادت نصیب نہیں ہوگا۔(الفاظ کی ترتیب آگے پیچھے ہونے پر معذرت)

شکریہ لالہ آئندہ پورا خیال رکھوں گی :rolleyes:
 
Top