ہم نے بنایا پیزا pizza

اشتیاق علی

لائبریرین
بہت خوب پیزا بنایا۔۔ مگر تمام محفلین کے لیے کچھ تھوڑا تھا ۔ کیونکہ 99 فیصد تو آپ نے خود کھا لیا ۔ :D
 

عینی شاہ

محفلین
السلام علیکم

ہاں جی! ہم نے سوچا کہ کیوں ناں پیزا بنایا جائے۔۔ اس کے لیے آفس سے آتے ہوئے میں سارا سامان لے کر آئی کیونکہ اب تو اسماعیل یہاں ہے نہیں کہ اس کو رشوت دے کر بھیجا جائے کہ جاؤ ہمیں یہ چیزیں لا کر دو۔
بڑا گندہ بچہ ہے وہ، ایک چیز منگوانے کا مطلب ہوا کہ دو دن اس کے کپڑے استری کرو۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ اب ان سب کے جانے کے بعد ہم خود ہی خاصے سمجھدار ہو گئے ہیں اور سارا سامان خود ہی لیتے ہوئے آئے۔۔

جی تو سب سے پہلے ہم نے تھوڑی سی چیٹنگ کی۔۔ وہ یہ کہ ہم نے ریڈی میڈ بیسBase لے لیا تھا کہ اب آفس سے واپس آ کر کون بیس بنائے۔۔۔
پھر اس کے بعد ہم نے اس پر ٹماٹو پیسٹ لگایا، اور اس کے اوپر ٹیونا فش کے فلیکس کو پھیلا دیا، اس کے بعد سوئیٹ کورن، مشرومز، شملہ مرچ، پیاز اور ہری مرچیں کو پھیلایا۔۔ اس کے اوپر پائن ایپل ڈال کر چیز ڈالی اور بیک کرنے کے لیے رکھ دیا۔۔

اٹ واز جسٹ یمی اینڈ اسپائسی

muqaddas-pizza1.jpg



muqaddas-pizza2.jpg


muqaddas-pizza3.jpg



چلیں اب آپ سب بھی آئیں اور اس کو انجوائے کریں ۔۔۔ :)

ابن سعید بھیا
شمشاد بھیا
fahim بھیااااااا
محمد امین بھیا
نبیل بھیاا
فاتح بھیا
محب علوی بھیا
قیصرانی بھیا
عثمان بھیا
م۔م۔مغل بھیا
زین بھیا
محمد بلال اعظم بھیااا
نایاب بھیا
الف عین انکل
زحال مرزا بھیا
چھوٹاغالبؔ بھیا
ذوالقرنین بھیا
سید تراب کاظمی بھائی
سیدہ شگفتہ آپی
فرحت کیانی آپی
ام نور العين سس
عندلیب آپی
غزل ناز غزل آپی
عائشہ عزیز
ناعمہ عزیز
امیداورمحبت سس
مہ جبین آنٹی
تبسم سس
مجھے کیوں نہی بلایا تم نے :baringteeth::baringteeth::baringteeth:اب تمہاری سزا ہے کہ ایک ایسا اور پزا بناؤ اور مجھے سپیشلی بلاؤ سمجھ آئی کہ نہی :nerd::nerd::nerd::nerd:
 
السلام علیکم

ہاں جی! ہم نے سوچا کہ کیوں ناں پیزا بنایا جائے۔۔ اس کے لیے آفس سے آتے ہوئے میں سارا سامان لے کر آئی کیونکہ اب تو اسماعیل یہاں ہے نہیں کہ اس کو رشوت دے کر بھیجا جائے کہ جاؤ ہمیں یہ چیزیں لا کر دو۔
بڑا گندہ بچہ ہے وہ، ایک چیز منگوانے کا مطلب ہوا کہ دو دن اس کے کپڑے استری کرو۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ اب ان سب کے جانے کے بعد ہم خود ہی خاصے سمجھدار ہو گئے ہیں اور سارا سامان خود ہی لیتے ہوئے آئے۔۔

جی تو سب سے پہلے ہم نے تھوڑی سی چیٹنگ کی۔۔ وہ یہ کہ ہم نے ریڈی میڈ بیسBase لے لیا تھا کہ اب آفس سے واپس آ کر کون بیس بنائے۔۔۔
پھر اس کے بعد ہم نے اس پر ٹماٹو پیسٹ لگایا، اور اس کے اوپر ٹیونا فش کے فلیکس کو پھیلا دیا، اس کے بعد سوئیٹ کورن، مشرومز، شملہ مرچ، پیاز اور ہری مرچیں کو پھیلایا۔۔ اس کے اوپر پائن ایپل ڈال کر چیز ڈالی اور بیک کرنے کے لیے رکھ دیا۔۔

اٹ واز جسٹ یمی اینڈ اسپائسی

muqaddas-pizza1.jpg



muqaddas-pizza2.jpg


muqaddas-pizza3.jpg



چلیں اب آپ سب بھی آئیں اور اس کو انجوائے کریں ۔۔۔ :)

ابن سعید بھیا
شمشاد بھیا
fahim بھیااااااا
محمد امین بھیا
نبیل بھیاا
فاتح بھیا
محب علوی بھیا
قیصرانی بھیا
عثمان بھیا
م۔م۔مغل بھیا
زین بھیا
محمد بلال اعظم بھیااا
نایاب بھیا
الف عین انکل
زحال مرزا بھیا
چھوٹاغالبؔ بھیا
ذوالقرنین بھیا
سید تراب کاظمی بھائی
سیدہ شگفتہ آپی
فرحت کیانی آپی
ام نور العين سس
عندلیب آپی
غزل ناز غزل آپی
عائشہ عزیز
ناعمہ عزیز
امیداورمحبت سس
مہ جبین آنٹی
تبسم سس
واہ واہ،

بہت زبردست ، اور مزے کا لگ رہا ہے،

لیکن یہ سب اوپر والے سن لیں سب کو ہیضہ ہو جانا ہے میرے بغیر،جو میرے بغیر کھاتا پیتا ہے اس کا اور لوٹے کا چولی دامن کا ساتھ ہو جاتا ہے۔
 
Top