ہم لڑکیاں

نظام الدین

محفلین
’’میں نے خود کو ہمیشہ کمزور اور بزدل لڑکیوں سے مختلف سمجھا تھا مگر مجھے اب احساس ہوا ہے کہ ہم لڑکیاں ایک سی ہوتی ہیں، چاہے بہت ماڈرن ہوں، بولڈ ہوں، بزدل ہوں یا بے وقوف ہوں، ہوتی وہی ہیں۔ ایک ہی نگاہ سے پگھلنے والی، خوبصورت، آنچ دیتے لفظوں سے مسمرائز ہونے والی۔‘‘

(عفت سحر طاہر کے ناول ’’لو ہم نے جیون ہار دیا‘‘ سے اقتباس)
 

bilal260

محفلین
یہ تو ایک جنرل نالج میں بھی بات ہے مگر اکثر اس فارمولے پر عمل نہیں کرتے کہ دوسرے کو عزت دے وقت دے دوسرے کی بات سنیں اور دیکھیں کہ بعد میں وہ آپ کے لئے کیا کرتا ہے۔
آپ اس سے مخلص ہو گے تو وہ آپ پر زیادہ ہی مخلص ہو گا۔شکریہ۔
 
Top