تعارف ہم سا ہو تو سامنے آئے

بےلگام

محفلین
سلام
میں بے لگام
نا معلوم مقام
آپ سب کو پرنام
محفل کو سلام
کیجیئے ہم سے کلام
آپ سب کے درمیان رہیں گے لرزہ اندام
مت کیجئے گا ہمیں
مفت میں بدنام
والسلام
فقط
بےلگام
 

الف عین

لائبریرین
خٌوش آمدید بے لگام۔ لیکن تعارف اس کو تو نہیں کہتے۔ یہاں تو اپنا اصل، نام، پیشہ، دلچسپیاَ۔ یہ سب بتائیں۔ ان سطروں سے محض اتنا تو پتہ چلتا ہے کہ دل چسپ شخصیت ہیں۔
 

حسن علوی

محفلین
محفل میں خوش آمدید بےلگام صاحب/صاحبہ۔
اپنے بارے میں مزید بھی کچھ بتایئے کہ کیا خصوصیات ہیں اور کیا مشاغل ہیں وغیرہ وغیرہ۔
امید ھے محفل پر آپکا اچھا وقت گزرے گا۔
 
Top