نور جہاں ہم بھول گئے رے ہر بات ( نورجہاں )

ظفری

لائبریرین
نبیل بھائی نے لتا کی آواز گانا ُسنا کر گویا یادِ رفتگاں کو آواز دیدی ہے ۔

یہی گانا مگر ملکہ ترنم نورجہاں کی آواز میں ۔

[ame="[media=youtube]76HF829rp_c[/media]"]
 

فرخ منظور

لائبریرین
لتا کا گانا، نورجہاں کے اسی گانے کا سرقہ ہے ، مجھے حیرت ہے کہ لتا نے سرقہ شدہ گانا کیوں گایا -
 
Top