اظہرالحق
محفلین
آواز : صدف منیر 
موسیقی : ارشد محمود
کلام : صابر ظفر
ہم ایسے بھولنے والے نہیں تھے
ہمیں تم سے نہ ملنے میں کوئی
مجبوریاں ہونگی ، تمہیں یہ سوچنا تو تھا
تمہیں یہ سوچنا تو تھا ۔ ۔ ۔
تمہیں ملنا ، نمہارے ساتھ رہنا
بہت آساں تھا دل کا حال کہنا
مگر یہ ہونٹ سلنے میں کوئی مجبوریاں ہونگی
تمہں یہ سوچنا تو تھا ، تمہیں یہ سوچنا تو تھا
ملیں گے کب تمہیں اب کیا بتائیں
دلوں میں آرزو کے دیپ جلائیں
مگر یہ دیپ جلنے میں کوئی مجبوریاں ہونگی
تمہیں یہ سوچنا تھا ، تمہیں یہ سوچنا تو تھا ۔ ۔ ۔
			
			موسیقی : ارشد محمود
کلام : صابر ظفر
ہم ایسے بھولنے والے نہیں تھے
ہمیں تم سے نہ ملنے میں کوئی
مجبوریاں ہونگی ، تمہیں یہ سوچنا تو تھا
تمہیں یہ سوچنا تو تھا ۔ ۔ ۔
تمہیں ملنا ، نمہارے ساتھ رہنا
بہت آساں تھا دل کا حال کہنا
مگر یہ ہونٹ سلنے میں کوئی مجبوریاں ہونگی
تمہں یہ سوچنا تو تھا ، تمہیں یہ سوچنا تو تھا
ملیں گے کب تمہیں اب کیا بتائیں
دلوں میں آرزو کے دیپ جلائیں
مگر یہ دیپ جلنے میں کوئی مجبوریاں ہونگی
تمہیں یہ سوچنا تھا ، تمہیں یہ سوچنا تو تھا ۔ ۔ ۔
 
				 
 
		 
 
		