ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

چند تُکے میری طرف سے:)
:AOA:




عینی نے اپنے بارے میں یہ سوالات تیار کیے ہیں ۔
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیپو سلطان
  2. صلاح الدین ایوبی
  3. محمد بن قاسم
  4. طارق بن زیاد
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!

  1. Fearless
  2. The serious of unforchunet event
  3. Spirit
  4. Molan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!

  1. فیض احمد فیض
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. ناصر کاظمی
  4. محسن نقوی
:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. شیر
  2. گھوڑا
  3. ہرن
  4. گائے
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!

  1. Pajero
  2. Jeep
  3. mercedes
  4. Ferrari
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!

  1. خوش اخلاقی
  2. خوش گمانی
  3. غمگساری
  4. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. ڈاکٹر
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!

  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!

  1. جھوٹ
  2. دھوکا
  3. بناوٹ
  4. خیانت
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اس کے ساتھ کچھ نگدی بھی ہوگی یا بس ٹرافی ہی ہوگی:p
چلیں ایسا کرتے ہیں نقدی بھی ٹرافی کے ساتھ رکھ دیتے ہیں۔۔۔
PakistanPNew-5000Rupees-2006.jpg
 

تعبیر

محفلین

تعبیر

محفلین
اگر آپ کے جواب غلط ہوئے تو کم سے کم آپ پر الزام تو دھر سکتا ہوں کہ مجھے تو تعبیر نے گمراہ کر دیا ورنہ بہتر اندازے لگا سکتا تھا۔
:(

ویسے مجھے خود بھی یہی ٹھیک لگ رہے تھے اور دوسرا کاپی کرنے میں آسانی بھی تو ہوتی ہے نہ ۔ :p
ہاں لیکن کہتے ہیں کہ نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔ :p

شکریہ صرف کاپی کرنے کے لیے ہے ، درست جوابات کے لیے ایک علیحدہ شکریہ ہوگا۔
ارے نہیں نہیں اسکی کیا ضرورت ہے یہ تو میرا اخلاقی فرض تھا :p
 

مقدس

لائبریرین
جاگ جاؤ مقدس لاہور آگیا ہے:p
ابھی اور کتنا انتظار کرنا ہے؟؟؟۔یار کاپی کر کے ہائی لائیٹ ہی تو کرنا ہے ایک آپشن
کہیں عینی کے گھر جا کر تو سب کچھ کنفرم نہیں کرنا نا :p
:rollingonthefloor: ہائے آپی۔۔ کیا دن تھے وہ بھی جب ہم سارا دن محفل میں ہوا کرتے تھے۔ سچی میں کسی نے نظر لگا دی ہمیں۔۔ اب آنے کا موقع نہیں ملتا۔۔
ابھی لکھتی ہوں ناں۔۔ آج سونے سے پہلے یہ کام کر لوں گی ۔۔ ہی ہی ہی
 

تعبیر

محفلین
:rollingonthefloor: ہائے آپی۔۔ کیا دن تھے وہ بھی جب ہم سارا دن محفل میں ہوا کرتے تھے۔ سچی میں کسی نے نظر لگا دی ہمیں۔۔ اب آنے کا موقع نہیں ملتا۔۔
ابھی لکھتی ہوں ناں۔۔ آج سونے سے پہلے یہ کام کر لوں گی ۔۔ ہی ہی ہی
:p ایسی کیا مصروفیت ہو گئی
لوگوں کی بری نظر کا علاج کرواؤ نا پھر
 
ارے یہ تو بڑے مزے کا کھیل ہے ۔۔ہم بھی آج ذرا موڈ بدلتے ہیں :)
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیپو سلطان
  2. صلاح الدین ایوبی
  3. طارق بن زیاد
  4. محمد بن قاسم
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
  1. Fearless
  2. The serious of unforchunet event
  3. Spirit
  4. Molan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
  1. فیض احمد فیض
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. ناصر کاظمی
  4. محسن نقوی

:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. شیر
  2. گھوڑا
  3. ہرن
  4. گائے
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!
  1. Pajero
  2. Jeep
  3. mercedes
  4. Ferrari
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!
  1. خوش اخلاقی
  2. خوش گمانی
  3. غمگساری
  4. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. ڈاکٹر
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!
  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!
  1. جھوٹ
  2. دھوکا
  3. بناوٹ
  4. خیانت
    عینی اب ٹرافی پکی ہے نہ میری:daydreaming:
 

مقدس

لائبریرین
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیپو سلطان
  2. صلاح الدین ایوبی
  3. طارق بن زیاد
  4. محمد بن قاسم
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
  1. Fearless
  2. The serious of unforchunet event
  3. Spirit
  4. Molan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
  1. فیض احمد فیض
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. ناصر کاظمی
  4. محسن نقوی

:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. شیر
  2. گھوڑا
  3. ہرن
  4. گائے
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!
  1. Pajero
  2. Jeep
  3. mercedes
  4. Ferrari
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!
  1. خوش اخلاقی
  2. خوش گمانی
  3. غمگساری
  4. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. ڈاکٹر
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!
  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!
  1. جھوٹ
  2. دھوکا
  3. بناوٹ
  4. خیانت
 

مہ جبین

محفلین
:AOA:
ویسے تو یہ سلسلہ یہاں پہلے بھی ہوچکا ہے اوراب کافی سارے نئے محفیلن بھی ہین یہاں تومیں نے سوچا کہ کیوں نا اسے پھر سے نئے سرے سے شروع کیا جائے :)
یہ کھیل کچھ اتنا مشکل بھی نہیں ۔کھیل کچھ اس طرح سے ہے کہ ہر دفعہ ایک نئی محفلین شخصیت نے آنا ہے یہاں کچھ سوالات کے ساتھ جن کے جوابات کچھ آپشنز کے ساتھ ہونگے اور ان آپشنز میں سے ایک صحیح ہو گا باقی غلط ۔ہم سب نے اس محفلین کی شخصیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے انکی پسند یا ناپسند کے مطابق ایک صحیح آپشن سلیکٹ کرنا ہے
۔ بس آپ نے اندھیرے میں تیر چلانے ہیں یا تکے مارنے ہیں اور پھر کچھ دن بعد اسی شخصیت نے یہاں آکر صحیح جوابات بتانے ہیں اور پھر ہم نے دیکھنا ہے کہ ہم میں سے کون انہیں سب سے زیادہ جانتا ہے :)
اس بار جس کے بارے میں ہمیں بتانا ہے وہ ہیں ہماری محفلین دوست قرۃالعین اعوان
securedownload1.gif


عینی نے اپنے بارے میں یہ سوالات تیار کیے ہیں ۔
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیپو سلطان
  2. صلاح الدین ایوبی
  3. محمد بن قاسم
  4. طارق بن زیاد
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!


  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!


  1. Fearless
  2. The serious of unforchunet event
  3. Spirit
  4. Molan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!


  1. فیض احمد فیض
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. ناصر کاظمی
  4. محسن نقوی

:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. شیر
  2. گھوڑا
  3. ہرن
  4. گائے
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!


  1. Pajero
  2. Jeep
  3. mercedes
  4. Ferrari
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!


  1. خوش اخلاقی
  2. خوش گمانی
  3. غمگساری
  4. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!


  1. ڈاکٹر
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!


  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!


  1. جھوٹ
  2. دھوکا
  3. بناوٹ
  4. خیانت

اب دیکھتے ہیں کہ میرے کتنے نمبرز آتے ہیں
 
Top