تعبیر
محفلین
ایک بار پھر تکے اور تیر مارنے کا وقت آگیا ہے سو تیار ہو جائیں اپنے اپنے تیر کمانوں میں کسنے کے لیے
اس دفعہ کی شخصیت ہے "خرم شہزاد خرم"
اسکے بعد زبیر مرزا کی باری ہے انہوں نے سوالات بھیج دیے ہیں
میں اس میں حصہ نہیں لے سکتی کہ خرم نے عقلمندی کا شاندار ثبوت دیتے ہوئے مجھے جوابات بھی بھیج دیے ہیں۔


1-امیر لوگ
2-غریب لوگ
3-مخلص لوگ
4۔
سادےلوگ

1-پیرہ کامل
2-حجاز کی آندھی
3-میں ایک جاسوس تھا
4۔اور نیل بہتا رہا

1-بریانی
2-دال چاول
3۔پلاؤ
4۔سبزی

1-کرکٹ اکیڈمی بنانا
2-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا
3-بکریوں اور مرغیوں کا فارم بنانا
4۔اپنا گھربنانا

1۔ کتابیں پڑھنا
2۔انٹرنیٹ گردی کرنا
3۔ دوست بنانا
4۔شاعری کرنا

1۔راحت فتح علی خان
2-نصرت فتح علی خان
3-پٹھانے خاں
4۔عابدہ پروین

1-ماں بیٹے کا
2-میاں بیوی کا
3-بہن بھائی کا
4۔ ابو اور بیٹے کا

1-پیدل چلنا
2-موٹر سائیکل
3-کار
4۔ ویگن

1-پنٹ شرٹ
2-پنٹ کوٹ
3-دھوتی کرُتا
4۔قمیض شلوار

1۔پریم چند
2۔منٹو
3۔غلام عباس
4۔ڈپٹی نذیر احمد

گڈ لک ٹو ایوری ون
میں تو خاموشی سے ایک طرف کھڑی ہو کر انجوائے کی کر سکتی ہوں اب