ہمارے پارلیمینٹیرین ویلنٹائن ڈےکیسے مناتے ہیں ؟؟

السلام علیکم
ایڈٹیڈ ویڈیو ہے۔ خبر رساں کے لئے ذریعہ معاش ۔ سیاسی مخالف و موافق کے لئے مخالف کی شبیہ بگاڑنےبنانے کا ذریعہ ۔ عوام کا بے وقوف بننے کا و کار خیر سے کار لایعنی میں مبتلا ہونے کا وسیلہ
 

سویدا

محفلین
منتظمین چینلز کو چینل کا پیٹ بھی بھرنا ہوتا ہے اس واسطے ورنہ کوئی ایسی خاص خبر یا بات نہیں‌اس میں‌
 
Top