ہمارے علاقے کے تھانے اور 15 مددگار کی کارکردگی

مغزل

محفلین
ہمارے علاقے کے تھانے ’’ شاہراہ نورجہاں ‘‘ اور’’ 15 مددگار‘‘ کی کارکردگی
غفلت سے اپنا بندہ ہی مروادیا

1100592605-1.jpg
 

زینب

محفلین
یا اللہ ۔۔۔ہم پے رحم فرما۔۔۔۔دل دکھ سے بھر جاتا ہے میرا تو یہ سب سن کے پڑھ کے۔۔۔۔۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اللہ مغفرت کرے اُس غریب کی جو انجانے میں دھوکے سے مارا گیا۔ اس قسم کی اطلاعات کا پوری صحت اور کاملیت کے ساتھ بھیجا جانا اور وصول کرنا بہت ضروری ہے معمولی غفلت بڑی تباہی کا باعث بن جاتی ہے۔
 

مغزل

محفلین
جی ہاں ۔۔ سچ کہا احمد صاحب۔
اسی بات کا فقدان ہے ہمارے ہاں۔
کہ کوئی اپنی زمہ داری پوری ہی نہیں کرتا۔
 
Top