ہمارے شہر میں عمران چھڑ گئی ہے جنگ : غزل برائے اصلاح

عمران بھائی لگتا ہے ناراض ہو گئے ہو ۔میں نے تو ہم قافیہ مذاق کیا تھا جو شعراء میں ہمیشہ چلتا رہا ہے
چلو کوئی بات نہیں۔۔۔ ناراضی گروپ والوں سے ہے انہوں نے نہ جانے کس دشمنی میں میری پوسٹس کمنٹس ڈیلیٹ کیے اور گروپ سے نکالا ۔۔۔
سر محمد تابش صدیقی صاحب کچھ بتا سکیں شاید۔۔۔ اس گروپ کے ایڈمن ہیں۔۔
 
مقطع تو درست ہو گیا
مطلع... میان میں تلوار رہتی ہے، خنجر نہیں، اس کے علاوہ جنگ شہروں میں بھی نہیں ہوتی، یوں کہو تو!
مرے نواح میں جو آج چھڑ گئی ہے یہ جنگ
مگر میان میں تلوار میری کھا چکی زنگ
بہت شکریہ سر۔۔۔
 
چلو کوئی بات نہیں۔۔۔ ناراضی گروپ والوں سے ہے انہوں نے نہ جانے کس دشمنی میں میری پوسٹس کمنٹس ڈیلیٹ کیے اور گروپ سے نکالا ۔۔۔
سر محمد تابش صدیقی صاحب کچھ بتا سکیں شاید۔۔۔ اس گروپ کے ایڈمن ہیں۔۔
بھائی یہ بات اب آپ سے معلوم ہو رہی ہے کہ آپ کے کوئی کمنٹس ڈیلیٹ ہوئے۔ یہ میرے اختیار میں تو نہیں ۔ یہ بات تو وہی بتا سکتا ہے جس کے اختیار میں ہے اور جو کر سکتا ہے ۔میں تو اپنے ایک فقرے کی بات کر رہا تھا کہ شائد آپ کو اچھا نہیں لگا
 
بس چھوڑیں اس بات کو۔۔۔
 
Top