عمران شناور
محفلین
مشہور شاعر باقی احمد پوری کا مرتب کردہ انتخاب "ہمارے شاعر" کے نام سے مکتبہ تعمیرِ انسانیت (رحمن مارکیٹ اردو بازار لاہور) نے نہایت دیدہ زیب انداز میں شایع کر دی ہے۔ جس میں تقریبآ 400 سے زاید شعرا کو شامل کیا گیا ہے۔ اس انتخاب کی خصوصیت یہ ہے کہ شاملِ انتخاب شعراء کے مشہور اشعار کے ساتھ ساتھ ان کے کوائف اور رابطہ نمبرز بھی درج کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے یہ ایک منفرد کتاب ہے۔
مزید معلومات کے لیے اس پر رابطہ کریں: 03004272908، 03214740421
مزید معلومات کے لیے اس پر رابطہ کریں: 03004272908، 03214740421